"دریچے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''دریچے''' [[واصف علی واصف]] کی مشہور کتاب ہے جو اُن کے انتقال کے بعد 2004ء میں شائع ہوئی۔
==اقتباسات==
*شکر کا طریقہ یہ ہے کہ گِلہ نہ ہو، بندوں کا گلہ نہ ہو، خالق کا گلہ نہ ہو، زِندگی کا گلہ نہ ہو، شب و رَوز کا گلہ نہ ہو۔ زِندگی کو حاصل اور محرومیوں کی شکل میں نہ تولو بلکہ زِندگی میں اپنی عافیت کو، عطا کرنے والے محسنوں کو تلاش کرو اور محسن کے احسان کا شکریہ اداء کرو۔
**دریچے، صفحہ 15۔
 
==اقوال==
*اگر لوگوں کے ظاہری حالات برابر نہ ہوں تب بھی اُن پر [[اللہ]] کا فضل ہوسکتا ہے۔