"حسین بن منصور الحلاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 23:
**[[کتاب طواسین]]، ص 124۔
==دعا==
میرے آقا! مجھے ملامت نہ کر
کیونکہ ملامت کا شیوہ مجھ سے بعید ہے
اور میرے آقا!
مجھے بدلہ دے کیونکہ میں اپنے مقام میں یکتا ہوں۔
بلاشبہ جہاں تک تیرے وعدے کا تعلق ہے
تو وہ ایسا وعدہ ہے جو یقیناً سچا ہے
اور جہاں تک میرے معاملہ کا تعلق ہے
تو اِس کا آغازِ کار سخت ہے
جو حضرات بھی کوئی تحریر چاہتے ہیں
اُن سے منصور کی گذارش ہے ہے کہ:
دوستو! پڑھو، اور معلوم کرو ۔۔۔۔
کہ فی الواقع میں شہید ہوں۔

==مزید پڑھیں==