"حسین بن منصور الحلاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
*[[محمد صلی اللہ علیہ وسلم|آپ صلی اللہ علیہ وسلم]] کی ہمت تمام ہمتوں پر سبقت لے گئی ہے۔ آپ کا وجود عدم پر سبقت لے گیا ہے، یعنی آپ کے وجود پر عدم کی پرچھائیں ہرگز نہیں پڑی، اور آپ کا اسم مبارک قلمِ تقدیر پر بھی سبقت لے گیا ہے۔ کیونکہ آپ ہی ہیں جو جن و اِنس کی تمام اُمتوں سے پہلے تھے۔ کوئی بھی اِس عالم میں ہو یا اِس عالم کے علاوہ ہو یا اِس عالم کے ماوراء ہو، وہ آپ سے زیادہ خوش طبع، آپ سے زیادہ بزرگ، آپ سے زیادہ شہرت والا، آپ سے زیادہ منصف و مہربان، ڈرنے والا اور رحم دِل نہیں ہے۔
**[[کتاب طواسین]]، باب اول، صفحہ 95۔
*تمام علوم آپ کے بحر علم کا ایک قطرہ ہیں۔ اسی طرح تمام حکمتیں آپ کے معارف کے سمندر کی ایک چُلو ہیں اور تمام زمانے آپ کے وقت (یعنی عہدِ مبارکہ) کی ایک ساعت ہیں۔
**[[کتاب طواسین]]، باب اول، صفحہ 97/98۔
 
==اقوال==