"حسین بن منصور الحلاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Hallaj.jpg|250px|تصغیر|انا الحق (میں حق یعنی خدا ہوں)۔ لفظی معنی]]
'''[[حسین بن منصور الحلاج]]''' (پیدائش: 858ء — وفات: 26 مارچ 922ء) ایک اختلافی شخصیت تھے۔ اپنے عہد میں وہ مختلف آراء اور اپنے بیانات کے سبب اختلافات کا شکار رہے۔ چند عرصہ تک حالت مجذوبی میں رہے بالآخر خلیفہ بغداد کے حکم سے اُنہیں 26 مارچ 922ء کو بغداد میں اُن کے اختلافی بیانات کی پاداش میں پھانسی دے دی گئی۔اُنہیں مصنف، صوفی اور مجذوب خیال کیا جاتا ہے۔
==اقتباسات==