"حسین بن منصور الحلاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

مشہور مسلمان صوفی
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''حسین بن منصور الحلاج''' (پیدائش: 858ء — وفات: 26 مارچ 922ء) ایک اختلافی شخصیت ت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:58، 20 جنوری 2019ء

حسین بن منصور الحلاج (پیدائش: 858ء — وفات: 26 مارچ 922ء) ایک اختلافی شخصیت تھے۔ اپنے عہد میں وہ مختلف آراء اور اپنے بیانات کے سبب اختلافات کا شکار رہے۔ چند عرصہ تک حالت مجذوبی میں رہے بالآخر خلیفہ بغداد کے حکم سے اُنہیں 26 مارچ 922ء کو بغداد میں اُن کے اختلافی بیانات کی پاداش میں پھانسی دے دی گئی۔

اقتباسات

اقوال

مزید پڑھیں