"غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
*اگر اپنا کہا تم آپ ہی سمجھے تو کیا سمجھے‬
مزا کہنے کا جب ہے اک کہے اور دوسرا سمجھے‬
*نہ ستائش کی تمنّا نہ صلے کی پروا‬
گر نہیں ہیں مرے اشعار میں معنی نہ سہی‬
*بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
*نہ ہوئی گر مرے مرنے سے تسلی نہ سہی
امتحاں اور بھی باقی ہو تو یہ بھی نہ سہی
*ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

==خطوط سے اقتباسات==