"حسن العسکری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
*وہ چیز موت سے بدتر ہے جو تمہیں موت سے بہتر نظر آئے۔
*موت تمہارے پیچھے لگی ہوئی ہے، اچھا بوؤ گے تو اچھا کاٹو گے، برا بوؤ گے تو ندامت ہوگی۔
*جو شخص دنیا سے دِل کا اندھا اُٹھے گا، آخرت میں بھی اندھا رہے گا۔
====مصائب و عادات سے متعلق اقوال====
*کسی کی پڑی ہوئی عادت کو چھڑوانا اعجاز کی حیثیت رکھتا ہے۔
*تواضع ایسی نعمت ہے جس پر حسد نہیں کیا جاسکتا۔
*ہر بلا اور مصیبت کے پس منظر رحمت اور نعمت ہوتی ہے۔
 
====طہارت و پاکیزگی سے متعلق اقوال====
*بہترین عبادت گذار وہ ہے جو فرائض ادا کرتا رہے۔