"حسن العسکری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
*دنیا کی تلاش میں کوئی فریضہ نہ گنوا دینا۔
 
====زندگی سے متعلق اقوال====
*وہ چیز زندگی سے بہتر ہے جس کی وجہ سے تم زندگی کو برا سمجھو۔
 
====دنیاء سے متعلق اقوال====
*جو دنیا میں بوؤ گے وہی کاٹو گے۔
 
====موت سے متعلق اقوال====
*وہ چیز موت سے بدتر ہے جو تمہیں موت سے بہتر نظر آئے۔
*موت تمہارے پیچھے لگی ہوئی ہے، اچھا بوؤ گے تو اچھا کاٹو گے، برا بوؤ گے تو ندامت ہوگی۔
سطر 23:
*پرہیزگار وہ ہے جو کہ شب کو وقت توقف و تدبر سے کام لے، اور ہر اَمر میں محتاط رہے۔
 
====شخصیت سے متعلق اقوال====
*غصہ ہر برائی کی کنجی ہے۔
*بے وقوف کا دِل اُس کے منہ میں ہوتا ہے اور عقلمند کا منہ اُس کے دِل میں ہوتا ہے۔
سطر 34:
*وہ شخص بدترین ہے جو دو منہ اور دو زبان رکھتا ہو، جب دوست سامنے آئے تو اپنی زبان سے خوش کردے اور جب وہ چلا جائے تو اُسے کھا جانے کی تدبیر سوچے، جب اُسے کچھ ملے تو یہ حسد کرے، اور جب اُس پر کوئی مصیبت آ جائے تو قریب نہ پھٹکے۔
 
====حسد سے متعلق اقوال====
*حرص اور لالچ سے کوئی فائدہ نہیں، جو ملنا ہے، وہی ملے گا۔
*حسد کرنے اور کینہ رکھنے والے کو کبھی سکونِ قلب نصیب نہیں ہوتا۔