"حسن العسکری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 25:
*ایک مومن دوسرے مومن کے لیے برکت ہے۔
*
==حسدشخصیت سے متعلق اقوال==
*بے وقوف کا دِل اُس کے منہ میں ہوتا ہے اور عقلمند کا منہ اُس کے دِل میں ہوتا ہے۔
*جاہل کی دوستی مصیبت ہے۔
*کوئی کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ ہو، جب وہ حق کو چھوڑ دے گا تو ذلیل تر ہوجائے گا۔
*معمولی آدمی کے ساتھ اگر حق ہو تو وہی بڑا آدمی ہے۔
*غمگین کے سامنے ہنسنا بے اَدبی اور بدعملی ہے۔
 
==حسد سے متعلق اقوال==
*حرص اور لالچ سے کوئی فائدہ نہیں، جو ملنا ہے، وہی ملے گا۔
*حسد کرنے اور کینہ رکھنے والے کو کبھی سکونِ قلب نصیب نہیں ہوتا۔
*جاہل کی دوستی مصیبت ہے۔
 
==مزید دیکھیں==