"حسن العسکری" کے نسخوں کے درمیان فرق

489 بائٹ کا اضافہ ، 2 سال پہلے
*وہ چیز موت سے بدتر ہے جو تمہیں موت سے بہتر نظر آئے۔
*موت تمہارے پیچھے لگی ہوئی ہے، اچھا بوؤ گے تو اچھا کاٹو گے، برا بوؤ گے تو ندامت ہوگی۔
==طہارت و پاکیزگی سے متعلق اقوال==
*بہترین عبادت گذار وہ ہے جو فرائض ادا کرتا رہے۔
*بہترین متقی اور زاہد وہ ہے جو گناہ مطلقاً چھوڑ دے۔
*ایک مومن دوسرے مومن کے لیے برکت ہے۔
*
==حسد سے متعلق اقوال==
*بے وقوف کا دِل اُس کے منہ میں ہوتا ہے اور عقلمند کا منہ اُس کے دِل میں ہوتا ہے۔
*حرص اور لالچ سے کوئی فائدہ نہیں، جو ملنا ہے، وہی ملے گا۔
*حسد کرنے اور کینہ رکھنے والے کو کبھی سکونِ قلب نصیب نہیں ہوتا۔
*جاہل کی دوستی مصیبت ہے۔
 
==مزید دیکھیں==
1,874

ترامیم