"جعفر الصادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
**بحار الانوار، جلد 8، صفحہ 27۔
*نہ فارغ البالی سے ہم خوش ہوتے ہیں، نہ تنگ حالی سے رنجیدہ۔ اگر زمانہ ہمیں خوشی دیتا ہے تو ہم آپے سے باہر نہیں ہوتے، اگر رنج پہنچاتا ہے تو خاطر براشتہ ہوکر اظہارِ غم نہیں کرتے۔
**بحار الانوار، جلد 8، صفحہ 27۔
*تم اللہ کی نافرمانی کرتے ہو، اور بظاہر اُس کی محبت کا دم بھی بھرتے ہو۔ یہ تو بڑے تعجب کی بات ہے۔ سنو! اگر تمہارے دِل میں اللہ کی سچی محبت ہوتی تو تم اُس کی اطاعت کرتے، اُس کے کہنے پر چلتے، اِس لیے کہ ایک محبت کرنے والا اپنے محبوب کی بات مانتا بھی ہے اور اُس کے کہے پر چلتا ہے (کبھی بھی اُس کی مخالفت نہیں کرتا)۔
**بحار الانوار، جلد 8، صفحہ 27۔
{{wikipedia}}