"جعفر الصادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جعفر الصادق''' یا '''جعفر ابن محمد الباقر''' (پیدائش: 20 اپریل 702ء — وفات: 3 دسمبر 765ء) اہل بیت اطہار کے بزرگ اور شیعہ اثنا عشریہ کے چھٹے امام ہیں۔ فقہ جعفریہ کی نسبت اِنہی کی طرف منسوب ہے۔
==اقوال==
*اے انسان ! دنیاء میں جو کچھ کرنا ہے، کر لے۔ اِس لیے کہ تو مرنے والا ہے۔ گویا یوں سمجھ کہ جو کچھ تھا یا ہے، وہ نہیں رہے گا۔ اور جو کچھ نہیں ہوا ہے اور ہونے والا ہے، وہ ہو جائے گا۔
 
**بحار الانوار، جلد 8، صفحہ 27۔
 
{{wikipedia}}
[[زمرہ:مذہبی قائدین]]