"قائداعظم محمد علی جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
**(سندھ مسلم لیگ کانفرنس کراچی سے خطاب، 19 اکتوبر 1938ء)
 
==21 اکتوبر 1939ء==
*میری زِندگی کی واحد تمناء یہ ہے کہ مسلمانوں کو آزاد و سربلند دیکھوں۔ میں چاہتا ہوں کہ جب مروں تو یہ یقین اور اِطمینان لے کر مروں کہ میرا ضمیر اور میرا خدا گواہی دے رہا ہو کہ جناح نے اسلام سے خیانت اور غداری نہیں کی اور مسلمانوں کی آزادی، تنظیم اور مدافعت میں اپنا فرض اداء کردیا۔
**(آل انڈیا مسلم لیگ کونسل سے خطاب، 21 اکتوبر 1939ء)
 
==23 مارچ 1940ء==