"موت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏اقوال: مکاشفہ
 
سطر 4:
* اگر لوگ موت کوعقل سے اس کی واقعی شکل کے ساتھ تصور کرتے تو دنیا ویران ہو جاتی۔ ([[حسین بن علی]])
* کیونکہ وہ بادشاہ کے طور پر اُس وقت تک حکمرانی کرے گا جب تک خدا تمام دُشمنوں کو اُس کے پاؤں تلے نہ کر دے اور آخری دُشمن یعنی موت کو بھی ختم کر دیا جائے گا۔‏ ([[بائبل]]) 1-‏کُرنتھیوں 15:25, 26‏
* اِس کے ساتھ ہی مَیں نے تخت سے ایک اُونچی آواز سنی جس نے کہا:‏ ”‏دیکھیں!‏ خدا کا خیمہ اِنسانوں کے درمیان ہے۔‏ وہ اُن کے ساتھ رہے گا اور وہ اُس کے بندے ہوں گے۔‏ اور خدا خود اُن کے ساتھ ہوگا۔‏ اور وہ اُن کے سارے آنسو پونچھ دے گا اور نہ موت رہے گی،‏ نہ ماتم،‏ نہ رونا،‏ نہ درد۔‏ جو کچھ پہلے ہوتا تھا،‏ وہ سب ختم ہو گیا۔‏“‏ اور جو تخت پر بیٹھا تھا،‏ اُس نے کہا:‏ ”‏دیکھیں!‏ مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں۔‏“‏ اُس نے یہ بھی کہا:‏ ‏”‏اِن باتوں کو لکھ لیں کیونکہ یہ قابلِ‌بھروسا اور سچی ہیں۔‏“ ([[بائبل]]) مکاشفہ 21:3-5
 
==اشعار ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikiquote.org/wiki/موت»