"مدھو اچاریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
== اقتباسات ==
*کسی انسان کے دل میں جگہ بنانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس سے اسی کی زبان میں بات چیت کی جائے۔
*بھگوان وشنو کو روح اور مادے پر کامل اختیار ہے اور اپنی مرضی سے ان روحوں کو بچا لیتا ہے جنہوں نے پاکیزہ اور اچھی زندگی گزاری ہو۔ بری روحوں کا مقدر ابدی عذاب ہے جبکہ اوسط درجے کی روحیں مستقل طور پر دوسری جگہ منتقل ہو جاتی ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==