"مدھو اچاریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«right|thumb| مدھو اچاریہ، [[w:ہندو فلسفہ|ہندو فلسفے کے w:دویت|دویت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Fileفائل:Shri Madhvacharya.jpg|rightبائیں|thumbتصغیر| مدھو اچاریہ، [[w:ہندو فلسفہ|ہندو فلسفے]] کے [[w:دویت|دویت (ثنویت)]] مکتب فکر کے بانی۔]]
'''[[w:مدھو اچاریہ| مدھو اچاریہ]]''' کو '''پورن پراگیہ''' اور '''آنند تیرتھ''' بھی کہا جاتا ہے۔ وہ [[w:کرناٹک|کرناٹک]]، بھارت کے ایک ہندو براہمن تھے۔ وہ [[w:تتوواد|تتوواد]] جسے [[w:ہندو فلسفہ|ہندو فلسفے]] کا [[w:دویت|دویت (ثنویت)]] مکتبہ فکر بھی کہا جاتا ہے، کے بانی ہیں۔ مدھو اچاریہ [[w:بھکتی تحریک|بھکتی تحریک]] کے عہد کے اہم فلاسفہ میں سے ایک تھے۔ کرناٹک میں ان کے بہت سے معتقدین ہیں جو ان کو [[w:وایو|وایو]] (''مکھیہ پران'') کا تیسرا جنم مانتے ہیں اور پہلے دو [[w:ہنومان|ہنومان]] اور [[w:بھیم|بھیم]] تھے۔