"زرتشت نے کہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''زرتشت نے کہا'''مشہور حرمن فلسفی نطشے کی کتاب ہے۔اس کی کتابوں میں ''زرتشت نے...
 
درستی using AWB
 
سطر 1:
'''[[w:زرتشت نے کہا|زرتشت نے کہا]]'''مشہور [[حرمن]] [[فلسفی]] [[نطشے]] کی کتاب ہے۔اس کی کتابوں میں ''زرتشت نے کہا'' کو سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی، جو اس کے فلسفیانہ نظریات کا اچھوتے انداز میں خلاصہ ہے۔ نطشے نے [[فوق الالبشر]]، [[خدا کی موت]]، اور مسیحیت پر شدید تنقید جیسے موضوعات کو زرتشت نے کہا، میں پیش کیا۔
 
== [[زرتشت نے کہا]] ==
* آدمیوں کے ساتھ مل کر رہنا دشوار ہے، کیوں کہ چپ رہنا دشوار ہے۔<ref>[[زرتشت نے کہا]]،کہا، صفحہ 212</ref>
* میں ایک گیت گا سکتا ہوں، اور گا کر رہوں گا۔ اگرچہ میں اس مکان کے خلاوں میں تنہا ہوں اور اس بات پر مجبور ہوں کہ اپنے گیت کا [[جادو]] اپنے ہی کانوں میں پھونکوں۔<ref>[[زرتشت نے کہا]]،کہا، صفحہ 279</ref>
* خطرات سے لبریز زندگی بسر کرو۔ آتش فشاں پہاڑ کے دامن میں شہر بساؤ۔ جہاز لے کر ان سمندروں کی سیاحت کے لیے جاؤ جہاں اب تک کوئی نہیں گیا۔ ہر وقت برسر پیکار رہو۔