"قائداعظم محمد علی جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی using AWB
سطر 3:
 
== اقتباسات ==
[[File:Quaid with Motto.JPG|thumb||قائداعظم محمد علی جناح کے الفاظ، جو پاکستان کا قومی شعار بھی ہیں]]
* کفایت شعاری قومی فریضہ ہے۔
[[File:JinnahBarrister.jpg|thumb||قائداعظم بحیثیت بیرسٹر]]
[[File:Jinnah1945.jpg|thumb||قائداعظم محمد علی جناح (1945ء)]]
* [[مساوات]] اور اخوت ہو تو جمہوریت بنتی ہے۔
* [[برداشت]] کے سچے جذبات کا مظاہرہ کریں۔
سطر 14:
* ایک فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچا کرو، مگر جب فیصلہ لے لو تو اس پہ ایک مرد کے طرح قائم رہو۔
[[File:All India Muslim League, 26th Session at Patna, December 1938 (Photo 429-5).jpg|thumb|پٹنہ میں آل انڈیا مسلم لیگ کا چھبیسواں سالانہ اجلاس– 1938ء]]
[[File:Jinnah speaking on 14 August 1947.jpg|thumb||قائداعظم محمد علی جناح قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے– (14 اگست 1947ء)]]
[[File:Mohammed Ali Jinnah smoking.jpg|thumb||قائداعظم محمد علی جناح – (1947ء)]]
[[File:Muslim League leaders after a dinner party, 1940 (Photo 429-6).jpg|thumb||قائداعظم محمد علی جناح، آل انڈیا مسلم لیگ کے اراکین کے ہمراہ، سالانہ اجلاس منعقدہ لاہور کے بعد – 23 مارچ 1940ء]]
[[File:Mohammed Ali Jinnah smoking.jpg|thumb||قائداعظم محمد علی جناح – (1947ء)]]
 
==قومی شعار==
سطر 51:
(مسلم لیگ کنونشن دہلی سے خطاب، 17 اپریل 1946ء)
 
[[File:Jinnah announces the creation of Pakistan over All India Radio.jpg|thumb|3 جون 1947ء کو آل انڈیا ریڈیو، دہلی سے خطاب کرتے ہوئے ]]
==11 اگست 1947ء==
*اِس مملکت پاکستان میں آپ آزاد ہیں، اپنے مندروں کو جانے کے لیے، اپنی مساجد کو جانے کے لیے، اور دیگر عبادت کے مقامات کو جانے کے لیے۔ آپ کسی بھی دین، مذہب، ذات یا عقیدے سے تعلق رکھتے ہوں، کارِ ریاست کا اِس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔