"عورت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی using AWB
سطر 7:
* مرد کا امتحان عورت ہے اور عورت کا امتحان روپے پیسے سے ہوتا ہے۔ ([[فیثاغورث]])
*عورت کی زور اور [[حوصلہ]]، [[غرور]] اور [[عزت]] [[مرد]] کی [[ذات]] سے ہے اسے [[شوہر]] کی [[طاقت]] اور مرد کی [[ہمت]] کا [[گھمنڈ]] ہوتا ہے۔
*[[عورت]] گالیاں سہتی ہے، مار سہتی ہے مگر میکے کی نندا اس سے نہیں سہی جاتی۔<ref>افسانہ، بڑے [[گھر]] کی [[بیٹی]]</ref>
* مجھے [[مرد|مردوں]] کی دنیا میں رہنے پر کوئی اعتراض نہیں اگر اُس میں میں ایک عورت کی طرح جی سکوں۔ ([[مارلن منرو]])
* عورت کا حسن اسے مغرور بنا دیتا ہے۔ ([[ولیم شیکسپیئر]])