237
ترامیم
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکت) |
(←اقتباسات: درستی using AWB) |
||
*دوسری جگہ لکھتا ہے ۔
"اس تصور میں کتنی بڑی عظمت پوشیدہ ہے کہ خالق کائنات نے زندگی کے اندر اس قدر گوناگوں توانائیاں مضمر رکھ دیں ۔ خواہ یہ زندگی ابتداءً کسی ایک پیکر میں پھونکی گئی تھی یا زیادہ پیکروں میں ، اور اس کے بعد اس طویل المعیاد عرصہ میں جب کہ یہ کرہ قوانین ثقل و کشش کے مطابق مصروف گردش رہا ہے ۔ زندگی اس قدر متنوع پیکروں میں بایں حسن و رعنائی جلوہ بار ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی ۔
"LAST CHAPTER ,ORIGIN OF SPECIES"
|
ترامیم