237
ترامیم
م (نے زمرہ:آئمہ اربعہ ہٹایا؛ نے زمرہ:ائمہ اربعہ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ) |
(درستی using AWB) |
||
'''امام شافعی''' یا '''محمد بن ادریس الشافعی''' (پیدائش: اگست 767ء– وفات: 19 جنوری 820ء) اہل سنت کے فقہ شافعی کے امام ہیں۔
==اقوال==
*طلب علم نوافل نماز سے افضل ہے۔<ref>
* اگر شعر علما کے لیے عیب نہ ہوتا تو میں اِس زمانہ میں لبید بن ربیعہ سے بڑا شاعر ہوتا۔ (لبید بن ربیعہ زمانہ جاہلیت میں زبان عربی کا بلند پایہ شاعر تھا)۔<ref>دیوان امام شافعی: ص 124۔</ref>
*ایک بار کسی شخص نے آپ سے کہا: آپ کا کیا حال ہے؟ تو فرمایا: اُس کی کیا حالت ہوگی جس سے [[اللہ]] تعالیٰ قرآن کا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ سنت کا، شیطان گناہوں کا، زمانہ اپنے مصائب کا، نفس اپنی خواہشات کا، اہل و عیال روزی کا اور ملک الموت قبض روح کا مطالبہ کرتے ہوں؟۔
*انسان کے لیے وہ گھڑی کتنی حسرت ناک ہوتی ہے جو وہ اپنے دوستوں سے فراق کے بعد گزارتا ہے۔<ref>دیوان امام شافعی: ص 42۔</ref>
*طبیب علم طب اور دواء کے ذریعہ تقدیر کے فیصلوں کو بدل نہیں سکتا۔<ref>دیوان امام شافعی: ص 44۔</ref>
*تو خواہشات نفس کی خلاف ورزی کر اِس لیے کہ نفسانی خواہشات انسان کی بری قیادت کرتی ہیں۔<ref>
*جو شخص لوگوں کی عزت کرتا ہے، لوگ اُس کی عزت کرتے ہیں اور جو دوسروں کو حقیر سمجھتا ہے، اُس کی کبھی عزت نہیں کی جاتی۔<ref>دیوان امام شافعی: ص 76۔</ref>
*عقلمند آدمی وہ ہے جو اپنے دشمنوں سے بھی دل کی ناراضی کے باوجود خندہ پیشانی سے ملے۔<ref>
*جاہل [[احمق]] کے جواب میں چپ رہنا شرافت ہے۔<ref>
*میں نے تکلیفوں پر ہنسنے والوں اور خوشیوں میں حسد کرنے والوں کے علاوہ کوئی اور نہیں پایا۔<ref>
==حوالہ جات==
{{Wikipedia }}
[[زمرہ:مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:مسلمان]]
|
ترامیم