"جلال الدین رومی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی using AWB
سطر 1:
[[File:Dcp7323-Edirne-Eski Camii Allah.jpg|thumb|اگر تم ہزار بار توبہ توڑ چکے ہو، واپس آؤ]]
'''[[جلال الدین رومی|جلال الدین رومی]]''' مشہور [[فارسی]] [[شاعر]] مثنوی مولانا روم کے لکدنے والے۔ آپ کی مثنوی کا ترجما دنیا کی کئی زبانوں میں کیا جا چکا ہے۔ آپ کے پیروکار خود کو مولویہ کہلواتے ہیں۔ آپ کی دی؛گر تصنیفات میں، فیہ ما فی اور دیوان شمس تبریز ہیں اس کے علاوہ کچھ مکتوبات بھی آپ سے منسوب ہیں۔
 
==اقتباسات==
سطر 7:
[[File:Byxor till dräkt, Kleinwerder - Livrustkammaren - 65258.tif|thumb|میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا، اور بہت سے لباس دیکھے جن کے اندر انسان نہیں ہوتا]]
===مثنوی===
*چھت پر کچھ لوگ کھڑے ہیں اور ان کا سایہ زمین پر پڑ رہا ہے<br />
وہ لوگ جو چھت پر ہیں گویا فکر ہیں ہیں اور ان کا سایہ عمل
*[[آفتاب]] کی [[روشنی]] کے سوا آفتاب کے وجود کی کوئی [[دلیل]] نہیں ہوسکتی۔<br />
[[سایہ]] کی کیا ہستی ہے کہ آفتاب کی دلیل بن سکے اس کے لیے یہی بہت ہے کہ آفتاب کا محکوم ہے۔
*
سطر 17:
 
===دیوان شمس===
* اس نے ناز سے کہا کہ دیکھو اب زیادہ نا ستاؤ اور چلتے بنو<br />
اس کا یہی کہنا کہ '''زیادہ نا ستاؤ''' میری آرزو ہے۔
 
سطر 25:
{{ویکیپیڈیا}}
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:فارسی شعراء]]