"عبد الملک بن مروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ عبدالملک بن مروان کو بجانب عبد الملک بن مروان منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''عبدالملکعبد الملک بن مروان''' (پیدائش: 646ء – وفات: 8 اکتوبر 705ء) خلافت امویہ کا پانچواں حکمران تھا جس نے 12 اپریل 685ء سے 8 اکتوبر 705ء تک بحیثیتِ خلیفہ حکمرانی کی۔
 
==اقوال==
*میرے سامنے جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جھوٹے کی کوئی قدر و منزلت نہیں کرتا۔میرے پوچھے بغیر کوئی جواب نہ دینا کیونکہ بن پوچھے جوابات میرے لیے بیکار ہیں۔میری تعریف میں مبالغہ نہ کرنا کیونکہ میں اپنا حال بخوبی جانتا ہوں اور اپنے ضمیر سے واقف ہوں۔رعیت پر مجھے برانگیختہ نہ کرنا کیونکہ اُن سے مہربانی کرنے کی مجھے بڑی ضرورت ہے۔
**تاریخ الخلفا، ص 220۔
==مزید دیکھیںدیکھیے==
*علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔
[[زمرہ:مسلمان]]