"المہدی باللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''المہدی باللہ''' (پیدائش: 745ء– وفات: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا حکمران...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1:
'''المہدی باللہ''' (پیدائش: 745ء– وفات: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا حکمران تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔
==اقوال==
*مجھ سے فائدہ اُٹھانے کا سب سے بہتر ذریعہ یا وسیلہ یہ ہے کہ میرے کسی سابقہ احسان کو جو میں نے کیا ہو، مجھے یاد دِلایا جائے تاکہ ویسا ہی احسان پھر میں کروں، کیونکہ بعد کو احسان کرنے سے دست کش ہوجانا سابقہ احسانات کے شکر کو قطع کردیتا ہے۔
 
**تاریخ طبری، جلد 5، ص 374۔
{{Wikipedia}}
{{Commons category}}
 
==مزید دیکھیں==
*علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔