"علی زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Imam sajjad.jpg|تصغیر|علی زین العابدین کا لقب سجاد ہے جو کثرت عبادت کے تحت مشہور ہوا۔]]
[[w:زین العابدین|علی زین العابدین]] (پیدائش: 4 جنوری 659ء– وفات: 20 اکتوبر 713ء) اہل بیت کے بزرگ اور پہلی صدی ہجری کی معروف شخصیت ہیں۔ آپ [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کے نواسے [[حسین بن علی]] کے بیٹے تھے۔
 
==اقتباسات==
*اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والے گناہ گار مومن سے محبت فرماتا ہے۔
سطر 17 ⟵ 16:
*جن دو شخصوں کا ملاپ اللہ کی اطاعت کے علاوہ ہوا ہو تو قریب ہے کہ ان کی جدائی بھی اسی پر ہو۔
**تہذیب الکمال ج 20، ص 398۔
 
 
==قناعت==
*جو اللہ کے دئیے ہوئے پر قناعت اختیار کر لے وہ لوگوں میں سب سے غنی آدمی ہو گا۔