"علی زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 27:
*سنو ! بندے کی نماز میں سے صرف اُتنا ہی حصہ قبول ہوتا ہے جتنا وہ رجوعِ قلب سے پڑھتا ہے۔
**بحارالانوار، ج 6، ص 79۔
==مشاغل سے متعلق اقوال==
*خدا کی طرف سے ایک دِن مقرر ہے جس میں فضول حرکتیں کرنے والے نقصان میں رہیں گے۔
**بحارالانوار، ج 6، ص 82۔
 
==دمشق میں خطبہ==
* میں پسرِ زمزم و صفا ہوں، میں فرزندِ فاطمہ الزہرا ہوں، میں اس کا فرزند ہوں جسے پسِ گردن ذبح کیا گیا۔ میں اس کا فرزند ہوں جس کا سر نوکِ نیزہ پر بلند کیا گیا۔ ہمارے دوست روزِ قیامت سیر و سیراب ہوں گے اور ہمارے دشمن روزِ قیامت بد بختی میں ہوں گے۔