"علی زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
**بحارالانوار، ج 6، ص 65۔
 
==عبادات سے متعلق اقوال==
*سنو ! بندے کی نماز میں سے صرف اُتنا ہی حصہ قبول ہوتا ہے جتنا وہ رجوعِ قلب سے پڑھتا ہے۔
**بحارالانوار، ج 6، ص 79۔
==دمشق میں خطبہ==
* میں پسرِ زمزم و صفا ہوں، میں فرزندِ فاطمہ الزہرا ہوں، میں اس کا فرزند ہوں جسے پسِ گردن ذبح کیا گیا۔ میں اس کا فرزند ہوں جس کا سر نوکِ نیزہ پر بلند کیا گیا۔ ہمارے دوست روزِ قیامت سیر و سیراب ہوں گے اور ہمارے دشمن روزِ قیامت بد بختی میں ہوں گے۔
**مقتل ابی مخنف صفحہ 135۔ 136
 
==کتب==
*ابونعیم الاصبہانی: حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء، ج 3۔