"علی زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
*جو باتیں معروف نہیں وہ علم میں سے نہیں، علم تو وہ ہے جو معروف ہو اوراہل علم کا اس پر اتفاق ہو۔
**تہذیب الکمال ج 20، ص 398۔ سیر اعلام النبلاج 4، ص 391۔
*لوگوں میں سب سے زیادہ خطرے میں وہ شخص ہے جو دنیا کو اپنے لیے خطرے والی نہ سمجھے۔
**تہذیب الکمال ج 20، ص 398۔ سیر اعلام النبلاج 4، ص 391۔
*کوئی کسی کی ایسی اچھائی بیان نہ کرے جو اسے معلوم نہ ہو، قریب ہے کہ وہ اس کی وہ برائی بیان کر بیٹھے جو اس کے علم میں نہیں۔
**تہذیب الکمال ج 20، ص 398۔
*جن دو شخصوں کا ملاپ اللہ کی اطاعت کے علاوہ ہوا ہو تو قریب ہے کہ ان کی جدائی بھی اسی پر ہو۔
**تہذیب الکمال ج 20، ص 398۔
 
 
 
 
{{Wikipedia}}