"علی زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
*جسم اگر بیمار نہ ہوتو وہ مست ومگن ہو جاتا ہے اور کوئی خیر نہیں ایسے جسم میں جو مست ومگن ہو۔
**حلیۃ الاولیاء، ج 3، ص 134۔ سیر اعلام النبلا، ج 4، ص 396۔
*دوستوں کا نہ ہونا پردیسی ( اجنبیت) ہے۔
 
**حلیۃ الاولیاء، ج 3، ص 134۔
*جو اللہ کے دیے ہوئے پر قناعت اختیار کر لے وہ لوگوں میں سب سے غنی آدمی ہو گا۔
**حلیۃ الاولیاء، ج 3، ص 135۔
 
 
1,874

ترامیم