"علی ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
**نہج البلاغہ، قول 118، ص 727۔
==نیکی و بھلائی سے متعلق اقوال==
*نیکی ہمدردی کرنے کا نام ہے، نیکی (لوگوں کو) غلام بنالیتی ہے۔
**غرر الحکم و درر الکلم، قول 55، ص 39۔
 
==دنیاء سے متعلق اقوال==
*جب دنیا اور اہل دنیاء میں نیکی کا چلن ہو، اور پھر کوئی شخص ایسے سے کہ جس سے رسوائی کی کوئی بات ظاہر نہیں ہوتی، سؤ ظن رکھے تو اُس نے اُس پر ظلم و زیاددتی کی اور جب دنیاء و اہل دنیاء پر شر و فساد کا غلبہ ہو اور پھر کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر حسن ظن رکھے تو اُس نے (خود ہی اپنے کو) خطرے میں ڈالا۔