"علی ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
*موقع کو ہاتھ سے جانے دینا رنج و اندوہ کا باعث ہوتا ہے۔
**نہج البلاغہ، قول 118، ص 727۔
==نیکی و بھلائی سے متعلق اقوال==
==دنیاء سے متعلق اقوال==
*جب دنیا اور اہل دنیاء میں نیکی کا چلن ہو، اور پھر کوئی شخص ایسے سے کہ جس سے رسوائی کی کوئی بات ظاہر نہیں ہوتی، سؤ ظن رکھے تو اُس نے اُس پر ظلم و زیاددتی کی اور جب دنیاء و اہل دنیاء پر شر و فساد کا غلبہ ہو اور پھر کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر حسن ظن رکھے تو اُس نے (خود ہی اپنے کو) خطرے میں ڈالا۔
سطر 13 ⟵ 14:
*دنیاء کی مثال سانپ کی سی ہے کہ جو چُھونے میں نرم معلوم ہوتا ہے مگر اُس کے اندر زہر ہلاہل بھرا ہوتا ہے۔ فریب خوردہ جاہل اُس کی طرف کھینچتا ہے اور ہوشمند داناء اُس سے بچ کر رہتا ہے۔
**نہج البلاغہ، قول 119، ص 727۔
 
==حسد سے متعلق اقوال==
*حسد رنج میں مبتلا کر دیتا ہے۔