"علی ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
*میرے بارے میں دو قسم کے لوگ تباہ و برباد ہوئے۔ ایک وہ چاہنے والا جو حد سے بڑھ جائے اور ایک وہ دشمنی رکھنے والا جو عداوت رکھے۔
**نہج البلاغہ، قول 117، ص 727۔
*موقع کو ہاتھ سے جانے دینا رنج و اندوہ کا باعث ہوتا ہے۔
**نہج البلاغہ، قول 118، ص 727۔
 
==حوالہ جات==