1,874
ترامیم
*موت جب کسی کے صحن میں فروکش ہوجاتی ہے تو پھر اُس کو زمین و آسمان کی کوئی طاقت بچا نہیں سکتی۔<ref>دیوان امام شافعی: ص 37۔</ref>
*انسان کے لیے وہ گھڑی کتنی حسرت ناک ہوتی ہے جو وہ اپنے دوستوں سے فراق کے بعد گزارتا ہے۔<ref>دیوان امام شافعی: ص 42۔</ref>
*طبیب علم طب اور دواء کے ذریعہ تقدیر کے فیصلوں کو بدل نہیں سکتا۔<ref>دیوان امام شافعی: ص 44۔</ref>
==حوالہ جات==
|
ترامیم