"عائشہ بنت ابی بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 21:
*ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: یا رسول اللہ! جنت میں آپ کی بیویاں کون ہیں؟ فرمایا: اُن میں سے ایک تم بھی ہو۔<ref>ابن سعد۔ طبقات ابن سعد۔ لاہور۔ صفحہ 55 تا 70 (جلد دوم، حصہ 8)۔</ref>
==زیارت حضرت جبرائیل علیہ السلام==
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا کہ ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! یہ جبرائیل (علیہ السلام) ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں۔ میں نے جواب دیا: اُن پر بھی سلام ہو اور اللہ کی رحمت و برکات ہوں۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو کچھ دیکھ سکتے ہیں، وہ میں نہیں دیکھ سکتی۔<ref>امام بخاری: صحیح بخاری، کتاب فضائل اصحاب النبی، باب 30: باب فضل عائشہ رضی اللہ عنہا، صفحہ 924، الرقم الحدیث 3768۔ مطبوعہ دارابن کثیر، دمشق، شام 1423ھ۔</ref><ref>امام بخاری: صحیح بخاری، کتاب بدء الخلق، باب 6: باب ذکر الملائکۃ، صفحہ 796، الرقم الحدیث 3217۔ مطبوعہ دارابن کثیر، دمشق، شام 1423ھ۔</ref><ref>امام بخاری: صحیح بخاری، کتاب الادب، باب 111: باب من دَعا صاحبہ فنَقص من اسمہ حرفاً، صفحہ 1547، الرقم الحدیث 6201۔ مطبوعہ دارابن کثیر، دمشق، شام 1423ھ۔</ref><ref>امام بخاری: صحیح بخاری، کتاب الاستئذان، باب 16: باب تسلیم الرجال علی النساء، والنساء علی الرجال، صفحہ 1559، الرقم الحدیث 6249۔ مطبوعہ دارابن کثیر، دمشق، شام 1423ھ۔</ref><ref>امام مسلم: صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابہ، باب 59: باب فی فضل عائشہ رضی اللہ عنہا، صفحہ 1214، الرقم الحدیث 6195 مکرر 2447۔</ref><ref>امام مسلم: صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابہ، باب 59: باب فی فضل عائشہ رضی اللہ عنہا، صفحہ 1214، الرقم الحدیث 6196 مکرر 2447۔</ref><ref>امام مسلم: صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابہ، باب 59: باب فی فضل عائشہ رضی اللہ عنہا، صفحہ 1214، الرقم الحدیث 6197 مکرر 2447۔</ref><ref>امام مسلم: صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابہ، باب 59: باب فی فضل عائشہ رضی اللہ عنہا، صفحہ 1214، الرقم الحدیث 6198 مکرر 2447۔</ref><ref>امام ترمذی: السنن الترمذی، کتاب الاستئذان، باب 5: باب ما جاء فی تبلیغ السلام، جلد 3 صفحہ 76، الرقم الحدیث 2693۔ مطبوعہ مکتبۃ المعارف، الریاض، سعودی عرب، 1420ھ۔</ref><ref>امام ابوداؤد: السنن ابوداؤد، کتاب الادب، باب 166: باب فی الرجل یقول: فلان یقرئک السلام، جلد 3 صفحہ 284، الرقم الحدیث 5232۔ مطبوعہ مکتبۃ المعارف، الریاض، سعودی عرب، 1419ھ۔</ref><ref>مسند احمد: امام احمد بن حنبل، مسند عائشہ اُم المومنین، جلد 9، الرقم الحدیث 4260 من مسند عائشہ، الرقم الحدیث 23190۔ مطبوعہ لاہور۔</ref>
==حوالہ جات==
[[زمرہ:اسلام]]
|