"برٹرینڈ رسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
To be merged
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
برٹرینڈ رسّل 18 مئی 1872 میں پیدا ہوئے اور دو فروری 1970 میں انتقال کر گئے۔ وہ صرف برطانیہ ہی کے نہیں دنیا بھر میں ایک عظیم [[فلسفی]]، ماہر منطق، ماہر ریاضی، [[مورخ]] اور سماجی نقاد کے طور جانے جاتے ہیں۔
{{merge|برٹنڈ رسل}}
انھیں ایک [[لبرل]] یا آزاد خیال اور [[سوشلسٹ]] بھی کہا جاتا ہے لیکن وہ ہمیشہ یہ کہہ کر اس کی تردید کرتے رہے کہ وہ ان میں سے کسی کی معیار پر بھی خود کو پورا نہیں پاتے۔
بٹرنڈ رسل 19 ویں کے انگریزی فلسفی گزرے ہیں۔
رسّل جنگ کے مخالفت کرنے والے [[دنیا]] کے سرفہرست لوگوں میں شامل رہے، عالمی [[جنگ]] کے دوران انھیں جیل میں بھی ڈال دیا گیا۔ انھوں نے سٹالن پر بھی کڑی تنقید کی اور ایک بڑی سامراج [[دشمن]] بھی رہے، ہٹلر کے خلا نکلنے والوں میں بھی وہ انتہائی نمایاں تھے، ویت نام کی جنگ میں انھوں نے امریکہ کی شدید مخالفت کی، ایٹمی اسلحے کی [[مخالفت]] میں بھی سب سے آگے رہنے والوں میں شامل تھے۔ انھیں 1950 میں [[امن]] کا نوبل انعام پیش کیا گیا۔
 
==اقوال==