"پاؤلو کویلہو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
صفائی بذریعہ خوب using AWB
سطر 1:
'''[[پاؤلو کویلہو|پاؤلو کویلہو]]'''پیدائش 24 اگست 1947ء۔ پاؤلو برازیلی ناول نگار جو [[ناول]] کیمیا گر، 11 منٹ اور بریدا کے حوالے ساری [[دنیا]] میں جانا جاتا ہے۔ پاؤلو کا ناول کیمیا گر دنیا بھر میں 80 سے زائد زبانوں میں [[ترجمہ]] ہو چکا ہے<ref>{{cite web | url=http://www.gradesaver.com/the-alchemist-coelho/study-guide/about/ | title=کیمیا گر (کویلہو) بیک گراؤنڈ | accessdate=16 نومبر 2013}}</ref>، پاؤلو پرتگالی [[زبان]] کا اب تک کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول نگار ہے۔ اس کا ناول کیمیا گر (الکیمسٹ) [[دنیا]] بھر میں 165 ملین سے زیادہ کی تعداد میں چھپ چکا ہے۔
==اقتباسات==
===کیمیا گر===