"غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[مرزا غالب]] (پیدائش: 27 دسمبر 1797ء – وفات: 15 فروری 1869ء) اردو زبان کے عظیم ترین شاعر خیال کیے جاتے ہیں۔
==مشہور اشعار==
*بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
 
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
 
*نہ ہوئی گر مرے مرنے سے تسلی نہ سہی
 
امتحاں اور بھی باقی ہو تو یہ بھی نہ سہی