"کنفیوشس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:چینی فلسفی کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''[[w:کنفیوشس|کنفیوشس]]'''، (551 قبل مسیح سے 479 قبل مسیح ) کا ایک معروف چینی [[فلسفی]]، بعد میں عوام نے اس کے نام سے ایک مذہب کی بنیاد رکھی، جو کنفیوشس ازم کہا جاتا ہے۔ کنفیوشس کے شاگرد اسے کنگ فوزے (چینی:孔夫子) یعنی استاد کنگ کہتے تھے۔ کنفیوشس کی کتاب [[عظیم درس]] ہے۔ کنفیوشس نے اخلاقیات اور [[تعلیم]] پر زرو دیا۔ کنفیوشس نے 72 برس کی عمر مرا۔
 
== گلدستلگلدستہ تحریر ==
* اُن کی فکر مت کرو جو آپ کی قدر نہیں کرتے، اُن کی فکر کرو جو دوسروں کی قدر نہیں کرتے۔ (باب 1-16)
* شاعری کی بیاض کے تین سو شعروں کو ایک فقرے میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے۔
سطر 10:
* میں نہیں جانتا کہ اگر کوئی شخص قابل اعتبار نہیں ہے تو وہ کیا حاصل کر سکتا ہے۔(باب 2-22)
[[File:Confucius Statue in Naha.jpg|280px|left|If you see what is right and [[fail]] to act on it, you lack [[courage]]۔]]
 
== دیگر ==
* ساری بادشاہت میں اعلی{{ا}} ترین نیکی کو پیش کرنے کے خواہش مند قدماء نے سب سے پہلے اپنی اپنی ریاستوں میں وعظ دیے۔ اپنی ریاستوں میں نظم قائم کرنے کے لیے انہوں نے پہلے اپنے گھرانوں کو منظم بنایا۔اپنے گھرانوں کو منضبط کرنے کی خواہش میں انہوں نے خود کو ٹھیک کیا۔خود کو ٹھیک کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے دلوں صاف کیا۔ اپنے دلوں کو صاف کرنے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنی سوچوں کو بے لوث بنایا، سوچوں کو بے لوث بنانے کی خواہش میں انہوں نے پہلے اپنے علم کو زیادہ سے زیادہ لوگون تک پہنچایا۔علم کی یہ توسیع چیزوں پر تحقیق کرنے میں ہی مضمر ہے۔ <br />