"مختار مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
==اقتباسات==
اس براعظم میں [[عالمگیری مسجد]] کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ [[مینار پاکستان]] ہے۔ یوں تو [[مسجد]] اور [[مینار]] آمنے سامنے ہیں لیکن ان کے درمیان یہ ذرا سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے، جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا [[مندر]] اور فرنگیوں کا پڑاؤ شامل ہیں۔ میں [[مسجد]] کی سیڑھیوں پر بیٹھا ان گمشدہ صدیوں کا [[ماتم]] کر رہا تھا کہ مسجد کے مینار نے جھک کر میرے کان میں راز کی ایک بات کہہ دی:
 
’’جب مسجدیں بے رونق اور مدرسے بے چراغ ہو جائیں، جب حق کی جگہ [[حکایت]] اور [[جہاد]] کی جگہ جمود لے لے، جب ملک کی بجائے مفاد اور [[ملت]] کی بجائے مصلحت عزیز ہو، اور جب مسلمانوں کو [[موت]] سے خوف آئے اور زندگی سے محبت ہو جائے، تو صدیاں یونہی گم ہو جایا کرتی ہیں۔“<ref>آواز دوست </ref>