"جبران خلیل جبران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
== اقتباسات ==
* یک شہر میں دو [[عالم]] رہتے تھے- جو آپس میں بہت [[اختلاف]] رکھتے تھے اور ایک دوسرے کی [[قابلیت]] کا مضحکہ اڑاتے تھے، ان میں ایک [[دہریہ]] تھا اور دوسرا خدا پرست۔ ایک دن دونوں [[بازار]] میں ملے اور اپنے اپنے معتقدوں کی موجودگی میں خدا کے [[وجود]] اور [[عدم وجود]] پر [[بحث]] کرنے لگے گھنٹوں [[مناظرہ]] کرنے کے بعد وہ ایک دوسرے سے جدا ہوئے۔ اسی شام دہریہ [[مسجد]] میں گیا اور اپنے سابقہ گناہوں کی [[معافی]] کے لئے [[خدا]] سے التجا کی۔ دوسرے عالم نےفورا ًً اپنی کتابیں جلا دیں -کیونکہ وہ اب دہریہ بن چکا تھا۔
* بے شک وہ [[ہاتھ]] جو کانٹوں کے [[تاج]] بناتےہیں۔ ان ہاتھوں سے بہتر ہیں جو کچھ نہیں کرتے۔
* تم جہاں سے چاہو [[زمین]] کھودلو، [[خزانہ]] تمہیں ضرور مل جائے گا۔ مگر [[شرط]] یہ ہے کہ زمین [[کامیابی]] کے، [[یقین]] کے ساتھ کھودو۔
 
 
==مزید دیکھیے==