"جبران خلیل جبران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:خلیل جبران|خلیل جبران]]''' لبنان کا ایک مسیحی، [[فلسفی]] تھا۔ جو اپنی کتاب [[پیغمبر (کتاب)|پیغمبر]] کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس نے ناول، شاعری اور کہانیاں بھی لکھیں۔
 
== اقتباسات ==
* یک شہر میں دو [[عالم]] رہتے تھے- جو آپس میں بہت [[اختلاف]] رکھتے تھے اور ایک دوسرے کی [[قابلیت]] کا مضحکہ اڑاتے تھے، ان میں ایک [[دہریہ]] تھا اور دوسرا خدا پرست۔ ایک دن دونوں [[بازار]] میں ملے اور اپنے اپنے معتقدوں کی موجودگی میں خدا کے [[وجود]] اور [[عدم وجود]] پر [[بحث]] کرنے لگے گھنٹوں [[مناظرہ]] کرنے کے بعد وہ ایک دوسرے سے جدا ہوئے۔ اسی شام دہریہ [[مسجد]] میں گیا اور اپنے سابقہ گناہوں کی [[معافی]] کے لئے [[خدا]] سے التجا کی۔ دوسرے عالم نےفورا ًً اپنی کتابیں جلا دیں -کیونکہ وہ اب دہریہ بن چکا تھا۔
 
==مزید دیکھیے==