"اقتباسات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اقتباسات ایک ایسا بیان ہے جو کسی دوسرے سے ہو، مستند ذرائع سے ثابت ہو اور لوگوں میں مشہور ہوجائے اور تواتر سے ذکر کیا جائے۔
== اقتباسات ==
* تمھارے بدن کی طرح تمھارے اذہان بھی تھک جاتے ہیں لہذا اسے [[عاقل]] باتیں پڑھ کر آرام دو۔
** [[علی ابن ابی طالب،طالب]]، نہج البلاغہ
* یہ بات جاننے کے لئے مجھے کسی اقوال کی لغت کی ضرورت نہیں کہ آنکھیں [[روح]] کی [[کھڑکی]] ہے۔
** Max Beerbohm, Zuleika Dobson (1911)
* [[زندگی]] اپنے آپ میں ایک اقتباس ہے۔
** Jorge Luis Borges, quoted in Cool Memories (1987) by Jean Baudrillard, (trans. 1990) Ch. 5.
*لوگ جنھیں اقوال پسند ہیں درحقیقت بے معنی نتائج نکالنے والے ہوتے ہیں۔
**Graham Greene, ‎Philip Stratford (1973) The Portable Graham Greene, p. 133; Cited in: Susan Ratcliffe ed. Oxford Essential Quotations. 2012.
*آپ دنیا کے بہترین مصنفین کی کتابوں سے مخصوص پیرائے نکال کر انتہائی بے کار [[کتاب]] تیار کر سکتے ہیں۔
**Gilbert K. Chesterton, in: Lilless McPherson Shilling, ‎Linda K. Fuller (1997) Dictionary of Quotations in Communications. p. xvi.
*ایک فلسفی کی کہی ہوئی بات سے کوئی چیز عجیب نہیں۔
سطر 15:
*ان مفکرین سے ہوشیار رہو جنکے اذہان صرف اقوال سن کر ہی کام کرتے ہیں۔
**Emil Cioran, Anathemas and Admirations.
 
[[زمرہ:ادب]]
[[زمرہ:ادبی اقتباسات]]