"قائداعظم محمد علی جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 57:
*ہم جتنی زیادہ تکلیفیں سہنا اور قربانیاں دینا سیکھیں گے، اُتنی ہی زیادہ پاکیزہ، خالص اور مضبوط قوم کی حیثیت سے اُبھریں گے، جیسے سونا آگ میں تپ کر کندن بن جاتا ہے۔
(24 اکتوبر 1947ء کو عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب)
==30 اکتوبر 1947ء==
*ہمیں جو دکھ دیا گیا ہے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ مگرہمیں پاکستان کو قائم رکھنے کے لیے ابھی اور قربانیاں دینی ہوں گی۔ '''مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا'''۔ ہمارے حوصلے بلند ہیں۔ اگر اسی طرح تمام ملت ہمت اور لگن کے ساتھ کام کرتی رہی تو ہماری یہ مصیبتیں انشاءاللہ بہت جلد ختم ہو جائیں گی۔
(لاہور میں میموتھ ریلی سے خطاب، 30 اکتوبر 1947ء)
 
==21 مارچ 1948ء==