"قائداعظم محمد علی جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
[[File:Jinnah1945a.jpg|thumb|میرے پیغام کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر مسلمان کو دیانتداری، خلوص اور بے غرضی سے پاکستان کی خدمت کرنی چاہیے۔ (27 اگست 1947ء)]]
'''قائداعظم محمد علی جناح''' (پیدائش: 25 دسمبر 1876ء– وفات: 11 ستمبر 1948ء) آزادی [[پاکستان]] کے اہم رہنماء اور [[پاکستان]] کے بانی تھے۔ بیسویں صدی عیسوی میں وہ برصغیر میں مسلمانوں کے عظیم ترین رہنماء تسلیم کیے جاتے تھے۔ پیشے کے اعتبار سے وہ وکیل تھے۔ 14 اگست 1947ء کو [[پاکستان]] کی آزادی کے بعد پہلے گورنر جنرل مقرر ہوئے اور اپنی وفات تک اِس عہدے پر فائز رہے۔ 11 ستمبر 1948ء کو کراچی میں انتقال کرگئے اور موجودہ [[مزار قائد]] کے احاطہ میں تدفین کی گئی۔ عوام میں اُن کی تقاریر اکثر انگریزی زبان میں ہوا کرتی تھیں، بعد ازاں اردو زبان میں بھی اُن کی تقاریر عوامی دلچسپی کا باعث بنیں۔اُنہیں قائداعظم، بابائے قوم کے القابات سے یاد کیا جاتا ہے۔
[[File:JinnahBarrister.jpg|thumb|right|upright|قائداعظم بحیثیت بیرسٹر]]
== اقتباسات ==
* کفایت شعاری قومی فریضہ ہے۔
سطر 10 ⟵ 11:
* ایک فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچا کرو، مگر جب فیصلہ لے لو تو اس پہ ایک مرد کے طرح قائم رہو۔
[[File:All India Muslim League, 26th Session at Patna, December 1938 (Photo 429-5).jpg|thumb|پٹنہ میں آل انڈیا مسلم لیگ کا چھبیسواں سالانہ اجلاس– 1938ء]]
 
==19 اکتوبر 1938ء==
*اگر مسلمانوں کو اپنے عزائم اور مقاصد میں ناکامی ہوگی تو مسلمانوں ہی کی دغا بازی کے باعث ہوگی، جیسا کہ گزشتہ زمانے میں ہوچکا ہے۔ میں دغا بازوں کا ذکر کرنا پسند نہیں کرتا، لیکن ہر انساف پسند اور سچے مسلمان سے میری درخواست ہے کہ اپنی جماعت کی فلاح و بہبود کی غرض سے متحد و متفق ہوکر مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر آکر اُس کے پرچم کے نیچے کام شروع کردے۔