"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
==[[w:حدیث قدسی|حدیث قدسی]]==
اس منفرد حدیث کے الفاظ آپ ﷺ خود ادا فرماتے ہیں مگران کی نسبت اللہ تعالیٰ کی طرف فرمادیتے ہیں۔جس کی وجہ سے انہیں احادیث قدسیہ کہا جاتا ہے۔ مثلاً آپ ﷺ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
{{اقتباس|ع}}یَاعِبَادِیْ إِنِّی حَرَّمْتُ الظُّلْمَ عَلَی نَفْسِیْ وَجَعَلْتُہُ بَیْنَکُمْ مُحَرَّماً فَلاَ تَظَالَمُوْا}}۔ الحدیث۔<ref>( مسلم : ۲۵۷۷)</ref> اے میرے بندو! میں نے اپنے اوپر ظلم کو حرام کردیا ہے اور تمہارے درمیان بھی۔ لہٰذا تم ایک دوسرے پر ظلم نہ کرنا۔
 
==[[w:حدیث صحیح|حدیث صحیح]]==