"سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«سائنس تمام اشیاء کا کا علم ہے جو مشاہدے سے شروع ہو اور قانون پر ختم اس سفر میں...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:18، 22 اپريل 2017ء

سائنس تمام اشیاء کا کا علم ہے جو مشاہدے سے شروع ہو اور قانون پر ختم اس سفر میں تجربات کا دخل ہو۔ اقتباس

سائنس کائنات کی ابتداء کے حوالے سے پیشن گوئی کر سکتی تھی۔

       Stephen Hawking, in Black Holes and Baby Universes and Other Essays (1993).

سائن خیالات پر بحث کرتی ہے اور حقائق کو قبول، جبکہ مذہب خیالات کو قبول اور حقائق پر بحث۔

       Tom Heehler, The Well-Spoken Thesaurus (2011).