"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م مختلف نوعیت کی معمولی الفاظ کی درستگی کی گئی۔
سطر 1:
{{DISPLAYTITLE:احادیثِ رسول محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم}}
 
[[w:محمد|محمد]] {{درود}} [[عرب]] کے شہر [[مکہ]] میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 63 سال دنیا میں گزارے، آپ نے دنیا کو [[اسلام]] کی تجدید کرائی۔ اور آدم تا ابراہیم اور ابراہیم تا عیسی{{ا}} جو پیغام تھا۔ اس کو زندہ و جاوید کر دیا۔ آپ نے [[قرآن]] کے ذریعے عربوں کو ساری دنیا کی علمی حکمرانی عطا کر دی۔ جس سے صدیوں تک دنیا منور رئی۔ آپ کے اقوال وافعال کو کثرت کے ساتھ مسلمانوں نے محفوظ کیا۔ جن کو [[احادیث]] کہا جاتا ہے، قرآن کو [[وحی]] یعنی [[اللہ]] کی طرف سےنازل شدہ مانا جاتا ہے۔ احادیث کے کثیر مجموعے مرتب ہوغۓ، جن پر باقاعدہ فن اسماء الرجال اور درایت کے اصولوں سے نقد کیا جاتا رہا ہے، جس سے صحیح اور ضعیف، اور چھوٹی روایتوں کو الگ الگ کر دیا گيا ہے۔ احادیث (اقوال افعال نبی) اسلامی [[شریعت]] کا بنیادی ماخڈ ہیں۔ قرآن و حدیث ہی [[فقہ]] اسلامی اور عقائد و نظریات کی بنیاد ہیں۔
<!-- بغیر حوالہ کے کوئی بھی حدیث یا اثر قبول نہیں کی جائے گی -->
سطر 22 ⟵ 24:
{{حوالہ جات}}
{{ویکیپیڈیا}}
[[زمرہ:محمد صل للہ علیہ والہ وسلم]]
[[زمرہ:اسلام]]
[[زمرہ:مسلمان]]
[[زمرہ:مسلمان شخصیات]]
[[زمرہ:مسلمان رہنماء]]
[[زمرہ:نبی]]
[[زمرہ:رسول]]
[[زمرہ:پیغمبر]]
[[زمرہ:محمد صلصلی للہاللہ تعالی علیہ والہ وسلم]]
[[زمرہ:پیغمبر اسلام]]
__اشاریہ__