"اقتباسات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
== اقتباسات ==
* تمھارے بدن کی طرح تمھارے اذہان بھی تھک جاتے ہیں لہذا اسے عاقل باتیں پڑھ کر آرام دو۔
* * علی ابن ابی طالب، نہج البلاغہ
* یہ بات جاننے کے لئے مجھے کسی اقوال کی لغت کی ضرورت نہیں کہ آنکھیں روح کی کھڑکی ہے۔
** Max Beerbohm, Zuleika Dobson (1911)
* زندگی اپنے آپ میں ایک اقتباس ہے۔
* * Jorge Luis Borges, quoted in Cool Memories (1987) by Jean Baudrillard, (trans. 1990) Ch. 5.
*لوگ جنھیں اقوال پسند ہیں درحقیقت بے معنی نتائج نکالنے والے ہوتے ہیں۔
**Graham Greene, ‎Philip Stratford (1973) The Portable Graham Greene, p. 133; Cited in: Susan Ratcliffe ed. Oxford Essential Quotations. 2012.
*آپ دنیا کے بہترین مصنفین کی کتابوں سے مخصوص پیرائے نکال کر انتہائی بے کار کتاب تیار کر سکتے ہیں۔
**Gilbert K. Chesterton, in: Lilless McPherson Shilling, ‎Linda K. Fuller (1997) Dictionary of Quotations in Communications. p. xvi.
*ایک فلسفی کی کہی ہوئی بات سے کوئی چیز عجیب نہیں۔
**Cicero De Divinatione.
*ان مفکرین سے ہوشیار رہو جنکے اذہان صرف اقوال سن کر ہی کام کرتے ہیں۔
**Emil Cioran, Anathemas and Admirations.