"علم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Sanzio 01 Plato Aristotle.jpg|thumb|<center>''تمام تعلیمات اور علماء کا علم پہلے سے موجود علم سے ہی نکلا ہے۔'' <br> - [[ارسطو]], (384 ق م–322 ق م)</center>]]علم ایک ایسی چیز ہے جو ذی روح کو اشیاء کے بارے میں آشناء کرتی ہے اور اس علم سے ہم نتائج اور مزید علم حاصل کرتے ہیں۔کسی چیز کے بارے میں جاننا ہی علم ہے جو [[تفکر]]، [[تجربہ]]یا [[تعلیم]] کے ذریعے کسب کی جائے۔
ۜ
==اقتباسات, قدیم تاریخ==
=== یونانی ===
*
*وہ جو صرف علم جاننے کے لئے کوئی علم حاصل کرتا ہے وہی شخص سب سے بہتر علم کو ہی اپناتا ہے۔
ارسطو, Metaphysics book 1, part 2, 982a31, Complete Works (1984), vol. 2, p. 1554.
γνῶθι σεαυτόν.
اپنے آپ کو جانو.
Inscription attributed to Chilo of Thales, Pythagoras, Solon, on the Temple of Apollo at Delphi.
آدمی کو سب سے کڑوی بات یہ لگتی ہے کہ علم تو ہو لیکن طاقت نا ہو۔
ہیریڈوٹسBook 9, Ch. 16
Variant translations:
تھیلس سے کسی نے پوچھا سب سے مشکل علم کیا ہے، کہا نفس شناسی."
Diogenes Laertius, Thales, IX. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.
تمام علم جو عدل و فضیلت سے ہٹی ہوئی ہو دلفریب تو لگتی ہے لیکن دانائی نہیں ہوتی۔
افلاطون, Menexenus.
Εν οίδα, ότι ουδέν οίδα.
میری علم بس ہ ہے کہ میرے پاس کوئی علم نہیں۔
سقراط, Plato, Phædrus, Section CCXXXV. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.
علم تب بہت خطرناک ہوتی ہے
جب یہ ۜکوئی مدد نا دے سکے
دانائی اسوقت لعنت ہے جب دانا کے پاس اسکا کوئی مصرف نا ہو
Sophocles Oedipus Rex Line 316.
==مزید دیکھیے==
* [[تعلیم]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikiquote.org/wiki/علم»