"علم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«File:Sanzio 01 Plato Aristotle.jpg|thumb|<center>''تمام تعلیمات اور علماء کا علم پہلے سے موجود علم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:14، 22 فروری 2017ء

علم ایک ایسی چیز ہے جو ذی روح کو اشیاء کے بارے میں آشناء کرتی ہے اور اس علم سے ہم نتائج اور مزید علم حاصل کرتے ہیں۔کسی چیز کے بارے میں جاننا ہی علم ہے جو تفکر یا تعلیم کے ذریعے کسب کی جائے۔

تمام تعلیمات اور علماء کا علم پہلے سے موجود علم سے ہی نکلا ہے۔
- ارسطو, (384 ق م–322 ق م)

ۜ

اقتباسات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں علم.